پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خود کو گرفتاری کیلئے پیش کر دیا گلگت بلتستان نہ چھوڑنے کا اعلان ، حکمرانوں کی الٹی گنتی شروع

دیامر گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت چاہے تو گرفتار کرلے، گلگت بلتستان سے واپس نہیں جاؤں گا، ہمیں دیکھ کر کچھ اور سیاسی جماعتیں بھی گھبرانا شروع ہوگئیں ہیں۔قومی موقرنامے کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت

کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہےکیونکہ موجودہ وزیراعظم کا ہر وعدہ جھوٹ ہے ، اب جو کام رہتا ہے وہ صرف پیپلزپارٹی ہی کرسکتی ہے۔دیامر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت نے 2 سال کے دوران گلگت میں کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *