گلگت بلتستان انتخابات کون جیتے گا؟ اینکر عمران خان کا حیران کن دعویٰ

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان میں الیکشن کی گہما گہمی جاری ہے، تمام جماعتیں بھرپور انتخابی مہم چلائے ہیں اور ہر جماعت الیکشن میں کامیاب ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے، دوسری جانب ان انتخابات پر معروف اینکر عمران خان نے ایک سروے جاری کیا ہے، انہوں نے سماجی رابطے پر بتایا کہ کون سی جماعت کامیابی حاصل کرے گی، انہوں نے لکھا کہ کچھ دن گلگت بلتستان میں سروے کے بعد ممکنہ نتائج، انہوں نے کہاکہ یہاں پر لوگوں کی پالیسی بدستور وہی ہے یعنی زیادہ لوگ حکومت کو ووٹ دینے کی پالیسی پر بدستور قائم ہیں، انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی نتائج کے لحاظ سے دوسری بڑی کامیاب جماعت ہو گی، عمران خان کے مطابق ن لیگ ایک یا دو نشستیں ہی جیت پائے گی، انہوں نے دعویٰ کیا کہ آزاد امیدوار اہم ہوں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *