جوزف بائیڈن امریکا کے 46 ویں صدر منتخب ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جوبائیڈن امریکا کے 46 ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں ، ڈیموکریٹ امیدوار نے 284 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا کی جانب سے خبر نشر کی گئی ہے کہ

ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن نے الیکشن جیت لیا ہے۔‎ ریاست پنسلوینیا کے الیکشن نتائج کے اعلان کے بعد ڈیموکریٹ امیدوار نے 284 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے دی، امریکی صدر صرف 214 ووٹ حاصل کر سکے، جوبائیڈن جنوری 2021 میں صدارت کا عہدہ سنبھالیں گے‎۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *