عبد القادر بلوچ کا ن لیگ سے باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان ،کونسی پارٹی میں شمولیت اختیار کریں ؟ پیغام مل گیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ ن لیگ سے آج باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کروں گا، واپس مسلم لیگ (ن) میں جانے کی گنجائش نہیں۔دنیا نیو ز کے مطابق جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا مسلم لیگ (ن) سے عملی طور پر الگ ہو چکا ہوں، پارٹی چھوڑنے کی بنیادی وجہ نواز شریف کا بیانیہ ہے، پیپلزپارٹی نے شمولیت کی دعوت دی ہے، بلاول اور آصف زرداری کا پارٹی میں شمولیت کا پیغام ملا ہے، پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق مشاورت کے بعد لائحہ عمل طے کروں گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *