ناجائز تعلقات کا شبہ معروف اداکارہ بیٹے کے ہاتھوں قتل

لاہور( آن لائن ) 50 سالہ مقامی اداکارہ ثمینہ خٹک کو بیٹے نے چھریاں مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ ثمینہ خٹک عرف نینا علی ہنجروال کے علاقے میں اکیلی رہتی تھیں جنہیں سگے بیٹے احمد شہروز نے غیرت نام پر

قتل کیا اور فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ ثمینہ خٹک عرف نینا علی نے 2 شادیاں کی تھیں اور دونوں شوہروں سے طلاق لے لی تھی۔پولیس کیمطابق ملزم احمد شہروز کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا ہے۔‎

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.