کرکٹ کے میدانوں میں سوگ۔۔!! خوفناک ٹریفک حادثہ، نامور مسلمان کرکٹر جان بحق

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نجیب ترکئی انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی 29 سالہ نجیب تراکئی خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے تھے ،نجیب تراکئی کی کار کو حادثہ افغانستان کے شہر جلال آباد میں پیش آیاتھا،

انہیں زخمی حالت میں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا تھاان کے سر پر گہری چوٹیں آئیں جس کے سبب وہ کومہ میں تھے۔ واضح رہے کہ اوپنر نجیب ترکئی نے ایک ون ڈے اور 12 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں افغان ٹیم کی نمائندگی کی اور ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں 21 کی اوسط سے 258 رنز سکور کررکھے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *