سورہ اخلاص کا وظیفہ کرنے والوں کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل جاتی ہے،کیسے ؟آپ بھی جانئے

اللہ تعالی کو اپنےبندوں میں محسن اور مخلص لوگ بے حد پسند ہیں،یہی لوگ ہوتے ہیں جن کی دعائوں میں اثر اور برکت ہوتی ہے ۔ اپنے مشاہدے میں اب تک میں یہ دیکھا ہے کہ جو لوگ اللہ سے خلوص نیت سے مانگتے ہیں چاہےوہ مادی ہو یا روحانی معاملہ، اس کی مراد پوری ہوئی ہے ۔

ایسے لوگوں کو میں نے سورہ اخلاص کا ذکر کرتے دیکھا ہے ۔میرے مرشد کریم کا فرمان ہے کہ جو لوگ روزانہ تین سو بار سورہ اخلاص چالیس روز تک پڑھتے ہیں ،پاکیزگی قائم رکھتے ہیں۔ان میں بزرگی پیدا ہوجاتی ہے۔ وہ اپنے شعبہ میں کامیاب ترین ہوتے ہیں۔ایک بار میں نے ایک بینک افسر کو یہ عمل کرنے کے لئے کہا جو اس وقت سخت عتاب میں تھا،اس کے بقول ابھی اس نے تین دن ہی یہ وظیفہ کیا تھا کہ اسکا مسئلہ حل ہوگیا۔ایک طالب علم سے کہا تو جو امتحان میں فرسٹ آگیا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے ’’ جو شخص اس پوری سورۃ کو دس مرتبہ پڑھ لے گا ، اللہ تعالیٰ اس کیلئے جنت میں ایک محل تعمیر کر دے گا‘‘حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا ’’ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! پھر تو ہم بہت سے محل بنوا لیں گے‘‘آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’اللہ رب العالمین اس سے بھی زیادہ اوراس سے بھی اچھا دینے والا ہے۔‘‘

اگر آپ سونے لگے ہیں تو صبح ہونے تک ہر حاجت پوری ہو گی یہ وظیفہ پڑھ کر سو جائیں

اگر آپ ابھی سونے لگے ہیں تو پلیز سونے سے پہلے آپ اگر یہ چھوٹا سا وظیفہ ہے وہ کر لیں آپ کی دنیا بھی بن جائے گی اور آخرت بھی بن جائے گی انشاء اللہ اس وظیفہ کو لگا تار 7 دن تک کرنے سے آپ کے دل میں جو دلی مرادیں ہیں سب پوری ہو جائیں گیئں انشاء اللہ اگرچہ آپ کی دلی حاجت جائز ہوئیں تو کوئی بھی آپ کی حاجت کو روک نہیں سکے گا

کیوں کہ دینے والی زات ایک ہے وہمیرے اورآپ سب کے اللہ کریم ہی ہے جو جس کو دیتا ہے خوب سے خوب دیتا ہے. اس کے خزانوں میں کسی چیز کی کمی ہے ہی نہیں مگر کوئی سچے دل سے ایکبار اس بادشاہوں کے بادشاء سے مانگ کر تو دیکھے وہ آپ کو اتنا نواز دے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکیں گے یہ وظیفہ ہمارے گھر میں سب کرتے ہیں اور انکا اب یہ عقیدہ بن چکا ہے کہ اگر یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ صرف تین دنوں کے اندر اندر میرا اللہ میرا فلاں کام کر دے گا اور یقین مانے ہوتا بھی ایسا ہی ہے کہ جو بھی آپ کے دل میں ہوتا ہے. آپ نے وظیفہ مکمل ہونے کے بعد ایک چھوٹی سی دعا کرنی ہے.کیوں کہ رات کا پہر ہے اس وقت آپ اکیلے ہیں تو اللہ پاک سے مانگنے کا اس سے بہترین وقت اور کونسا ہو سکتا ہے.آپ نے اپنے دل کا پیالہ خالی رکھنا ہے آپ کی جوبھی حاجت ہو اس وقت آپ نے اپنے اللہ کے سامنے وہ حاجت پیش کر دینی ہے اور پھر اپنی آنکھوں سے آنسو بہانے ہیں وہ بھی اپنے اللہ سے اپنے سابقہ گناہوں کی معافی کیساتھ انشا ء اللہ پھر دیکھ لیں آپ کی ہر جائز حاجت اللہ پوری کر دیں گے آپ ازما کر دیکھ لیں. اب میں آپ کو وظیفہ بتانیسے پہلے کچھ ہدایت بتا رہا ہوں جن پر آپ نے ظرور عمل کرنا ہے اور وہ یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ وضو کرنا ہے اپنے اللہ کی حمدو ثنادل سے بیان کرنی ہے جو آپ کے دل میں اللہ شان آتی ہے وہ اپنے رب کی بیان کردیں اسکے بعد آپ نے 3 بار درود ابراہیمی کو پڑھنا ہے اور درود شریف پرھنے

کے بعد آپ نے 4 بار سورت کوثر پڑھنا ہے اسکے بعد آپ نے سورت فاتحہ کو 8بارپڑھنا ہے پھر دعا مانگنی ہے اور دعا مانگتے ہوئے نے اللہ سے جو آپ کے دل میں کوئی حاجت ہے وہ حاجت آپنے اللہ کے سامنے رکھنی ہے پھر آپ دیکھ لیں انشاء اللہ آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہو گی. چھوٹی سی گزارش ہے کہ اس وظیفہ کو ظرور آپ اپنے دوست اخباب کیساتھ شیئر کیجئے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *